ٹیسو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے، پلاس۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے، پلاس۔ ٹیسو رائے (سنسکرت)