ٹیلوٹائپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آلہ جس میں تار کا مضمون خود بخود چھپ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ آلہ جس میں تار کا مضمون خود بخود چھپ جاتا ہے۔