ٹیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کٹے ہوئے چارے کی چھوٹی انٹیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کٹے ہوئے چارے کی چھوٹی انٹیا۔