ٹیمپر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹیمپر فنی اصلاح کے طور پر عموماً لوہے یا فولاد کو پکا کرنے کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹیمپر فنی اصلاح کے طور پر عموماً لوہے یا فولاد کو پکا کرنے کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے۔