ٹینس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کھیل نسبتاً چھوٹی گیند اور جالدار بلے یا ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے۔ "ٹینس آج نہ ہو گا"      ( ١٩٢٢ء، سراب مغرب، ١٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا کھیل نسبتاً چھوٹی گیند اور جالدار بلے یا ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے۔ "ٹینس آج نہ ہو گا"      ( ١٩٢٢ء، سراب مغرب، ١٧ )

اصل لفظ: Tennis
جنس: مذکر