ٹینڈر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹھیکے کی درخواست و تخمینی نرخ، نرخ کی تفصیل۔ "اس کی تعمیر کے لیے ٹنڈر طلب کیے جا چکے ہیں"      ( ١٩٧٦ء، 'نوائے وقت، لاہور' ١١ فروری، ٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٧٦ء میں "نوائے وقت" لاہور میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹھیکے کی درخواست و تخمینی نرخ، نرخ کی تفصیل۔ "اس کی تعمیر کے لیے ٹنڈر طلب کیے جا چکے ہیں"      ( ١٩٧٦ء، 'نوائے وقت، لاہور' ١١ فروری، ٣ )

اصل لفظ: Tender
جنس: مذکر