ٹینکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رقیق اشیا (تیل شیرہ پانی وغیرہ) لے جانے والا، (عام طور پر تیل بردار جہاز یا ٹرک کے لیے اردو میں رائج ہے)۔ "بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر، آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔"      ( ١٩٧٦ء، روزنامہ 'مشرق' کراچی، ١٤ ستمبر، ١ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء میں روزنامہ 'مشرق' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رقیق اشیا (تیل شیرہ پانی وغیرہ) لے جانے والا، (عام طور پر تیل بردار جہاز یا ٹرک کے لیے اردو میں رائج ہے)۔ "بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر، آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔"      ( ١٩٧٦ء، روزنامہ 'مشرق' کراچی، ١٤ ستمبر، ١ )

اصل لفظ: Tanker
جنس: مذکر