ٹیون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لے، سر، دھن۔ "اس چار ٹیونیں نہایت خوبی سے باری باری بجائیں۔" ( ١٩٤٥ء، پرپرواز، ٢٩ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء میں "پرپرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لے، سر، دھن۔ "اس چار ٹیونیں نہایت خوبی سے باری باری بجائیں۔" ( ١٩٤٥ء، پرپرواز، ٢٩ )
اصل لفظ: Tune
جنس: مؤنث