ٹیکس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - محصول، لگان۔ "ان ہی ٹیکسوں سے تو سرکار کا خرچ چلتا ہے۔" ( ١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٢٥:٥ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٥ء میں "حباب کے ڈرامے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محصول، لگان۔ "ان ہی ٹیکسوں سے تو سرکار کا خرچ چلتا ہے۔" ( ١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٢٥:٥ )
اصل لفظ: Tax
جنس: مذکر