ٹیکسٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتاب کی اصل عبارت، متن۔ (انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے مولوی عبدالحق کی کتاب "انگلش اردو ڈکشنری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: Text
جنس: مذکر