ٹیکنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا۔ "یہ گلہ بان . لکڑی زمین پر ٹیکے . شیخ کے سامنے کھڑا رہتا ہے"      ( ١٩١٢ء، سفر بغداد، ١١٠ ) ٢ - [ قماربازی ]  داؤ پر لگانا، بازی پر رکھنا۔ (فرہنگ آصفیہ)

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'ترایا' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹیک' مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹیکنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٦٨٨ء میں "ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا۔ "یہ گلہ بان . لکڑی زمین پر ٹیکے . شیخ کے سامنے کھڑا رہتا ہے"      ( ١٩١٢ء، سفر بغداد، ١١٠ )

اصل لفظ: ترایا