ٹیکنیکل

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - کسی خاص فن صنعت یا علم سے متعلق، فنی۔ "ہاں یہ نہ سمجھ لیا جائے کہ یہ پیشہ ورانہ تعلیم ٹیکنیکل ایجوکیشن کا کوئی بدل ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، مولانا محمد علی جوہر، ١٦٠ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "مولانا محمد علی جوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی خاص فن صنعت یا علم سے متعلق، فنی۔ "ہاں یہ نہ سمجھ لیا جائے کہ یہ پیشہ ورانہ تعلیم ٹیکنیکل ایجوکیشن کا کوئی بدل ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، مولانا محمد علی جوہر، ١٦٠ )

اصل لفظ: Technical