ٹیکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر ٹکاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر ٹکاتے ہیں۔