پئے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - واسطے، لیے۔

اشتقاق

فارسی سے اردو میں اپنے اصل معنی اور صورت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور متعلقِ فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٥ء کو "دفترِ ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: پئے