پائنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رقیق اشیا ناپنے کا ایک پیمانہ جو ایک گیلن کے آٹھویں حصے کے مساوی ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - رقیق اشیا ناپنے کا ایک پیمانہ جو ایک گیلن کے آٹھویں حصے کے مساوی ہوتا ہے۔ pint