پائچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کمر سے نیچے کے لباس کا وہ حصہ جو ٹانگوں کو ڈھانپتا ہے نیز اس لباس کا نچلا حصہ، موری۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کمر سے نیچے کے لباس کا وہ حصہ جو ٹانگوں کو ڈھانپتا ہے نیز اس لباس کا نچلا حصہ، موری۔ a short trousers drawers breeches