پائیلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے کہیں چار سیر، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے کہیں چار سیر، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔