پاتنجلی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - [ ہنود ]  ایک فلسفی جس نے یوگ کی تعلیم دی، یوگ کا فلسفہ۔  مجھے ہے تو بس اپنے قرآن سے مطلب میں کیا جانوں صاحب کی پاتنجلی کو      ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٦٨٠ )

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٣١ء کو "بہارستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر