پاتک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سفید پتھر، جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے، سنگ ماہی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سفید پتھر، جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے، سنگ ماہی۔