پاد
معنی
١ - گوز، ریح، وہ بودار ہوا جوآہستہ یا بلند آواز کے ساتھ پیٹ سے مقعد کی راہ خارج ہوتی ہے۔ "وہ اپنے گدے پر پھیل کر لیٹ گیا اور پادھار کر کہنے لگا، لے اس نسخے کے عوض یہ پاد۔" ( ١٩٤٢ء، الف لیلہ و لیلہ، ٤١١:٣ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'پرد' سے ماخوذ 'پاد' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "چہار چمن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں