پادری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا۔ "جاہل اور عوام پادڑی بولتے ہیں۔" ( ١٩٦٠ء، مہذب اللغات، ٤٧٣:٢ )
اشتقاق
پرتگالی میں اصل لفظ 'Padre' بطور اسم مستعمل ہے۔ پرتگالی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصلی معنوں میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا' میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا۔ "جاہل اور عوام پادڑی بولتے ہیں۔" ( ١٩٦٠ء، مہذب اللغات، ٤٧٣:٢ )
جنس: مذکر