پارتھوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیتاجی، لکشمی۔ ١ - جو زمین سے پیدا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - سیتاجی، لکشمی۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - جو زمین سے پیدا ہو۔