پاردھی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ٹٹی وغیرہ کی آڑ سے پرندوں اور جانوروں کو پکڑنے یا مارنے والا، بھیلیا، رہیر، شکاری۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ٹٹی وغیرہ کی آڑ سے پرندوں اور جانوروں کو پکڑنے یا مارنے والا، بھیلیا، رہیر، شکاری۔