پارسا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پاک دامن، پرہیزگار۔ "یہ انوری بیگم کا طعنہ دینے والی تم کون ہوتی ہو بڑی بیچاری پارسا بنی ہیں۔"      ( ١٩٣٩ء، شمع، اے آر خاتون، ١٩٨ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥١ء میں "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پاک دامن، پرہیزگار۔ "یہ انوری بیگم کا طعنہ دینے والی تم کون ہوتی ہو بڑی بیچاری پارسا بنی ہیں۔"      ( ١٩٣٩ء، شمع، اے آر خاتون، ١٩٨ )

جنس: مذکر