پارسل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پلندہ، گھٹیا، بقچہ، بستہ۔ (جامع اللغات)۔ "آموں کا پارسل پہنچا، نہایت ممنون ہوں۔" ( ١٩٣٧ء، مکاتب اقبال، ٣٢٧:٢ )
اشتقاق
انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "نادر خطوط غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پلندہ، گھٹیا، بقچہ، بستہ۔ (جامع اللغات)۔ "آموں کا پارسل پہنچا، نہایت ممنون ہوں۔" ( ١٩٣٧ء، مکاتب اقبال، ٣٢٧:٢ )
اصل لفظ: Parcel
جنس: مذکر