پارسلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاطینی: Carum Petroselinum
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاطینی: Carum Petroselinum