پاروب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لڑکی جس سے گھوڑوں کے سموں سے گھاس لید وغیرہ صاف کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لڑکی جس سے گھوڑوں کے سموں سے گھاس لید وغیرہ صاف کرتے ہیں۔