پاروت
معنی
١ - نیم، بکائن، ایک ناگ کا نام، تیندو کا درخت، پنڈوک (پرندہ)، کبوتر، بندر، پربت۔ ١ - پہاڑی، جو پہاڑ پر ہو، جو پہاڑ پر پیدا ہو، جو پہاڑ سے آئے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - نیم، بکائن، ایک ناگ کا نام، تیندو کا درخت، پنڈوک (پرندہ)، کبوتر، بندر، پربت۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پہاڑی، جو پہاڑ پر ہو، جو پہاڑ پر پیدا ہو، جو پہاڑ سے آئے۔ Lit Growing on or coming from the mountains ; the tree Melia sempervirens (called the large nim)