پارچمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چرمی کاغذ، جھلّی (جو لکھنے کے کام آئے)، جھلی کی طرح کا چھلکا، چرمیہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چرمی کاغذ، جھلّی (جو لکھنے کے کام آئے)، جھلی کی طرح کا چھلکا، چرمیہ۔ پارچمنٹ جھلی