پارکھ
معنی
١ - پرکھنے والا، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا؛ تنقید کرنے والا، نکتہ چیں نیز مجازاً "زبان و ادب کے پارکھوں نے اسے ایک معیاری کتاب قرار دے کر میرا دل بڑھایا۔" ( ١٩٦٢ء، تدریس اردو، ٣ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں اس کا مترادف لفظ 'پرکتک' ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء میں 'پرت نامہ' میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں