پارکھا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پرکھنے والا، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا؛ تنقید کرنے والا، نکتہ چیں نیز مجازاً۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پرکھنے والا، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا؛ تنقید کرنے والا، نکتہ چیں نیز مجازاً۔