پاستان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قدیم، گزشتہ (زمانے یا وقت کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - قدیم، گزشتہ (زمانے یا وقت کے لیے مستعمل)۔ past former old ancient of yore