پاسچر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پاسٹر، ایک فرانسیسی کیمیاداں اور دیوانے کتے کے علاج کا موجد (جس نے اشیا کو جراثیم سے پاک کرنے کا طریقہ دریافت کیا)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - پاسٹر، ایک فرانسیسی کیمیاداں اور دیوانے کتے کے علاج کا موجد (جس نے اشیا کو جراثیم سے پاک کرنے کا طریقہ دریافت کیا)۔ پاسچر انسٹیٹیوٹ (انگریزی)