پاشا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنرل، عثمانی سپہ سالاروں وزیر اعظموں کا خطاب، عثمانی سلطان کے داماد کا خطاب جیسے: داماد انور پاشا (ترکی میں اب قانوناً ممنوع ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنرل، عثمانی سپہ سالاروں وزیر اعظموں کا خطاب، عثمانی سلطان کے داماد کا خطاب جیسے: داماد انور پاشا (ترکی میں اب قانوناً ممنوع ہے)۔