پالان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باربرداری یا سواری کے جانوروں کی کمر کو بوجھ کی رگڑ سے محفوظ رکھنے والی گدی، خوگیر۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - باربرداری یا سواری کے جانوروں کی کمر کو بوجھ کی رگڑ سے محفوظ رکھنے والی گدی، خوگیر۔ زین[1] (فارسی)