پالتو
معنی
١ - پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا۔ "ایک معمولی پالتو جانور سے بچھڑنے پر افسوس ہوتا ہے۔" ( ١٩٢٩ء، انگوٹھی کا راز، ١٧ ) ٢ - وہ جنگلی جانور جو انسان سے ہل مل کر بستی میں رہنے لیں سدھائے سے سدھ جائیں اور ضرورت کے وقت کام آئیں۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 81:5)
اشتقاق
"پالنا' مصدر سے صفت بنا۔ سنسکرت میں لفظ 'پالنا' کے مترادف 'پالن' ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٠٧ء میں "مصرف جنگلات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا۔ "ایک معمولی پالتو جانور سے بچھڑنے پر افسوس ہوتا ہے۔" ( ١٩٢٩ء، انگوٹھی کا راز، ١٧ )