پالتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چار زانو، بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چار زانو، بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا۔