پالکڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لڑکی کا گھڑا ہوا ٹکڑا جو چارپائی کے پایوں کے نیچے اونچا کرنے کے لیے رکھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ لڑکی کا گھڑا ہوا ٹکڑا جو چارپائی کے پایوں کے نیچے اونچا کرنے کے لیے رکھا جاتا ہے۔ blocks of wood or wooden saucers placed under the feet of the bed to raise it and give it a sloping position