پالہنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باگ ڈور، وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں؛ شکار بند؛ کوتل گھوڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باگ ڈور، وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں؛ شکار بند؛ کوتل گھوڑا۔