پام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریشم کا کم و بیش چھتیس گز لمبا بھانجواں ڈورا جو زر بافی کی صنعت کے لیے گوٹے کناری کی کنی کے لیے تیار کی جاتا ہے، چھتیس گز لمبے بھانجوے ڈورے کی انٹی، گوئے کی کنی کا ریشمی بھانجواں ڈورا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ریشم کا کم و بیش چھتیس گز لمبا بھانجواں ڈورا جو زر بافی کی صنعت کے لیے گوٹے کناری کی کنی کے لیے تیار کی جاتا ہے، چھتیس گز لمبے بھانجوے ڈورے کی انٹی، گوئے کی کنی کا ریشمی بھانجواں ڈورا۔