پانام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نام زد، منسوب یا مخصوص۔  ہمیشہ ملک جنوں اپنا پا ینام رہا خراج عمر ہوا سالیانۂ زنجیر      ( ١٨٧٨ء، بحر (نوراللغات، ٤:٢) )

اشتقاق

اصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم 'پا' کے ساتھ فارسی ہی سے اسم جامد 'نام' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٢ء عاشق لکھنوی بحوالہ نوراللغات کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔