پانڈا
معنی
١ - ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خود جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے۔ 'پانڈا ١٨٦٩ء میں پہلی بار دنیا کی توجہ کا مرکز بنا۔" ( ١٩٧٣ء، اردو ڈائجسٹ، ٥ مئی، ٤٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٧٣ء میں 'اردو ڈائجسٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں