پاٹلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پاٹل، زردی مائل سرخ گلابی پھول جو نرم یعنی بگل کی شکل کا ہوتا ہے، گل شیوری، لاطینی: Bignonia Suavedons

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - پاٹل، زردی مائل سرخ گلابی پھول جو نرم یعنی بگل کی شکل کا ہوتا ہے، گل شیوری، لاطینی: Bignonia Suavedons پاٹلی پتر