پاٹھل
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - چاقو جیسا ایک تیزفولادی آلہ جسے تاڑی نکالنے والے تاڑ کا درخت پاچھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - چاقو جیسا ایک تیزفولادی آلہ جسے تاڑی نکالنے والے تاڑ کا درخت پاچھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔