پاپائیت
معنی
١ - نظام پاپائی؛ پوپ کی سربراہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت۔ "شرح و بسط کے ساتھ ادارہ ہائے پاپائیت اور خلافت کا تقابلی مطالعہ کیا گیا ہے۔" ( ١٩٥٣ء، ماہنامہ نوائے ادب، بمبئی، ١٠ اپریل، ٣١ )
اشتقاق
انگریزی اسم 'Pop' سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں ماخوذ اسم 'پاپا' کے بعد فارسی قاعدے کے تحت 'ءیت' بطور لاحقہ کیفیت کے اضافہ سے 'پاپائیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٥٣ء کو "نوائے ادب، بمبئی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نظام پاپائی؛ پوپ کی سربراہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت۔ "شرح و بسط کے ساتھ ادارہ ہائے پاپائیت اور خلافت کا تقابلی مطالعہ کیا گیا ہے۔" ( ١٩٥٣ء، ماہنامہ نوائے ادب، بمبئی، ١٠ اپریل، ٣١ )