پاپلین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو آئرستان میں بنتا ہے، ریشمی اور سوتی تانے بانے سے بنا ہوا کپڑا؛ یا اسی قسم کا مصنوعی کپڑا۔ "رسالہ ساقی پڑھیے، کورے لٹھے پر شایع ہوتا ہے، خالص پاپلین کی جلد ہے۔"      ( ١٩٥١ء، شکست کے بعد، ٢١٩ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٥١ء کو "شکست کے بعد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو آئرستان میں بنتا ہے، ریشمی اور سوتی تانے بانے سے بنا ہوا کپڑا؛ یا اسی قسم کا مصنوعی کپڑا۔ "رسالہ ساقی پڑھیے، کورے لٹھے پر شایع ہوتا ہے، خالص پاپلین کی جلد ہے۔"      ( ١٩٥١ء، شکست کے بعد، ٢١٩ )

اصل لفظ: Poplin
جنس: مؤنث