پاپلیٹ
معنی
١ - مچھلی کی ایک قسم جو بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے، چھمنا مچھلی۔ "سمندر کے کھارے پانی کی مچھلی پاپلیٹ . کم کانٹے والی ہوتی ہیں۔" ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ١١٥ )
اشتقاق
انگریزی اسم 'Pomfret' سے اردو میں ماخوذ 'پاپلیٹ' عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "شاہی دسترخوان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں