پاپیادہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پیدل (سوار کی ضد)۔ "اس طرح چلے گویا پاپیادہ حج کے ارادے حج کو چلے ہوں۔" ( ١٩٣٨ء، بحر تبسم، ١٣٢ )
اشتقاق
اصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم 'پا' کے ساتھ فارسی اسم صفت 'پِیادہ' بڑھانے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان شاہ ثانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیدل (سوار کی ضد)۔ "اس طرح چلے گویا پاپیادہ حج کے ارادے حج کو چلے ہوں۔" ( ١٩٣٨ء، بحر تبسم، ١٣٢ )