پاچال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گڑھا جو کارگہ کے نیچے کھدا ہوتا ہے تاکہ کپڑا بنتے وقت جلاہا اپنے پاتں پاوڑی پر رکھ سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گڑھا جو کارگہ کے نیچے کھدا ہوتا ہے تاکہ کپڑا بنتے وقت جلاہا اپنے پاتں پاوڑی پر رکھ سکے۔