پاچپی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پاؤں دابنے کا عمل، تکان دور کرنے کے لیے پاؤں پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا، پاؤں کے پٹھوں کی مالش۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پاؤں دابنے کا عمل، تکان دور کرنے کے لیے پاؤں پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا، پاؤں کے پٹھوں کی مالش۔